اب تک کی سب سے زبردست موبائل ایپ، جان کر آپ بھی استعمال کئے بغیر رہ نہیں پائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ کچھ دنوں سے آپکو فیس بک پر ایسی تصاویر دیکھنے کو ملی ہونگی جو ہاتھ سے بنائی گئی تصاویر سے مطابقت رکھتی ہیں جی ہا ںیہ سب پریزما کے کمال ہیں ،پریزما ایک ایسی ایپ ہے جو آپکی تصویر کو آرٹ ورک میں بدل دیتی ہے ،پریزما حالیہ مہینوں کے… Continue 23reading اب تک کی سب سے زبردست موبائل ایپ، جان کر آپ بھی استعمال کئے بغیر رہ نہیں پائیں گے