جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوگل پر انحصار ختم،پاکستان کی ’’عکس پاکستان ‘‘لانچ کرنے کی تیاریاں

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

گوگل پر انحصار ختم،پاکستان کی ’’عکس پاکستان ‘‘لانچ کرنے کی تیاریاں

لاہور(این این آئی )خلائی تحقیق کے قومی ادارے ’’سپارکو‘‘اورپنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک عمل سے صوبہ پنجاب میں زراعت ،جنگلات، ڈیزاسٹرمینجمنٹ، ٹاؤن پلاننگ ،معدنیات اور کان کنی سمیت مختلف دیگر شعبوں میں خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے 100فیصد درست میپنگ اورجیولاجیکل انفارمیشن مینجمنٹ جی آئی ایس سروے کا ڈیٹا بیس استعمال کرکے محکمانہ کارکردگی میں… Continue 23reading گوگل پر انحصار ختم،پاکستان کی ’’عکس پاکستان ‘‘لانچ کرنے کی تیاریاں

پرفیوم اصل ہے یانقلی ،اب باآسانی پتاچلایاجاسکتاہے

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

پرفیوم اصل ہے یانقلی ،اب باآسانی پتاچلایاجاسکتاہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پرفیوم لگاناہرآدمی کوپسند ہے کیونکہ اس سے شخصیت میں ایک نکھارآتاہے اورخاص کرگرمیوں میں پرفیوم کااستعمال بڑھ جاتاہے لیکن اصلی اورنقلی پرفیوم میں فرق کرنابھی اب مشکل نہیں رہا 9مختلف طریقوں کے ذریعے آپ اپنے پرفیوم کے اصلی یا نقلی ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں ۔بعض اوقات ہم پرفیوم خریدتے وقت دکاندار سے اس کی… Continue 23reading پرفیوم اصل ہے یانقلی ،اب باآسانی پتاچلایاجاسکتاہے

موبائل صارفین کے لئے ایک اورخوشخبری آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

موبائل صارفین کے لئے ایک اورخوشخبری آگئی

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل صارفین کے لئے ایک اورخوشخبری آگئی ۔ ایپل کا نئے آئی فون سیون ممکنہ طور پر 7 ستمبر کو متعارف کروایا جائے گا ۔7 ستمبر کو آئی فون کے نئے ماڈل اور ممکنہ طور پر ایپل واچ کا نیا ورژن متعارف کرایا جاسکتا ہے۔اس سلسلے میں سان فرانسسکو میں ہونے والی تقریب کے… Continue 23reading موبائل صارفین کے لئے ایک اورخوشخبری آگئی

ساڑھے 6 کروڑ سے زائد لوگوں ڈیٹا چوری ہو گیا کہیں آپ بھی ان میں شامل تو نہیں؟ تفصیلی خبر آ گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

ساڑھے 6 کروڑ سے زائد لوگوں ڈیٹا چوری ہو گیا کہیں آپ بھی ان میں شامل تو نہیں؟ تفصیلی خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آن لائن ڈیٹا سٹوریج کمپنی ڈراپ باکس کے 6کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آن لائن ڈیٹا سٹوریج کمپنی ڈراپ باکس انتظامیہ نے واقعے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے 6 کروڑ 80 لاکھ صارفین کے ای میل ایڈریسز اور… Continue 23reading ساڑھے 6 کروڑ سے زائد لوگوں ڈیٹا چوری ہو گیا کہیں آپ بھی ان میں شامل تو نہیں؟ تفصیلی خبر آ گئی

درست ترین ڈیٹا بیس کا حصول۔۔ پاکستان نے بڑا فیصلہ لے لیا۔۔۔ اپنا سرچ انجن لانچ کرنے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

درست ترین ڈیٹا بیس کا حصول۔۔ پاکستان نے بڑا فیصلہ لے لیا۔۔۔ اپنا سرچ انجن لانچ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن )خلائی تحقیق کے قومی ادارے ’’سپارکو‘‘اورپنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک عمل سے صوبہ پنجاب میں زراعت ،جنگلات، ڈیزاسٹرمینجمنٹ، ٹائون پلاننگ ،معدنیات اور کان کنی سمیت مختلف دیگر شعبوں میں خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے 100فیصد درست میپنگ اورجیولاجیکل انفارمیشن مینجمنٹ(GIS) سروے کا ڈیٹا بیس استعمال کرکے محکمانہ کارکردگی میں بہتری لائی جائے گی… Continue 23reading درست ترین ڈیٹا بیس کا حصول۔۔ پاکستان نے بڑا فیصلہ لے لیا۔۔۔ اپنا سرچ انجن لانچ کرنے کا فیصلہ

اگر آپ مریخ پہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں ۔۔بڑے ملک کا زبردست اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

اگر آپ مریخ پہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں ۔۔بڑے ملک کا زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں مریخ پر رہنے کے لئے اکتوبر سے آن لائن کورس کاآغازہورہا ہے۔مریخ پر زندگی گزارنے کے خواہشمند افراد خوش ہوجائیں کیونکہ مریخ پر رہائش اختیار کرنا اب صرف ایک آن لائن کورس کی دوری پر ہے۔آسٹریلیاکی میلبرن یونیورسٹی میں اب مریخ پر زندہ رہنے کے لئے ایک آن لائن کورس… Continue 23reading اگر آپ مریخ پہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں ۔۔بڑے ملک کا زبردست اعلان

فیس بک شائقین کے لئے خوشخبری، زبردست فیچر متعارف کروا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

فیس بک شائقین کے لئے خوشخبری، زبردست فیچر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائیٹ فیس بک نے اسنیپ چیٹ کا ایک اور فیچر چرا لیا ہے اپنی ذیلی ایپ انسٹا گرام میںسٹوری فیچر متعارف کروانے کے بعد جو کہ اسنیپ چیٹ کا بنیادی فیچر ہے اب فیس بک نے اپنے میسنجر میں بھی ایک اسنیب چیٹ کا ایک اور… Continue 23reading فیس بک شائقین کے لئے خوشخبری، زبردست فیچر متعارف کروا دیا

’’انسانیت خطرے میں پڑ گئی ‘‘ دنیا کی آب و ہوا میںتیزی سے خطرناک تبدیلی۔۔ چین نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

’’انسانیت خطرے میں پڑ گئی ‘‘ دنیا کی آب و ہوا میںتیزی سے خطرناک تبدیلی۔۔ چین نے بڑا قدم اٹھا لیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پیرس میں ہونے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی ہے معاہدے کی منظوری نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے دی چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے اعلیٰ ترین قانون ساز ادارے نے پیرس میں ہونے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی ہے گذشتہ… Continue 23reading ’’انسانیت خطرے میں پڑ گئی ‘‘ دنیا کی آب و ہوا میںتیزی سے خطرناک تبدیلی۔۔ چین نے بڑا قدم اٹھا لیا

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت بیٹری کے مسائل کی وجہ سے روک دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت بیٹری کے مسائل کی وجہ سے روک دی

سیول(آئی این پی )جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے نئے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت بیٹری کے مسائل کی وجہ سے روک دی ہے،یہ فیصلہ امریکہ اور جنوبی کوریا میں موبائل فون چارجنگ کے دوران فون کے پھٹنے کی اطلاعات کے بعد کیا گیا… Continue 23reading سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت بیٹری کے مسائل کی وجہ سے روک دی

Page 395 of 686
1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 686