فیس بک، مائیکروسافٹ، گوگل اور ٹوئٹرکی مشترکہ کاروائی، بڑا اعلان کر دیا
لندن ( این این آئی) فیس بک، مائیکروسافٹ، گوگل اور ٹوئٹر نے یورپین کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا جسے درخواست ملنے پر اس کے 24گھنٹوں کے اندر حذف کر دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ کی دنیا کی 4بڑی… Continue 23reading فیس بک، مائیکروسافٹ، گوگل اور ٹوئٹرکی مشترکہ کاروائی، بڑا اعلان کر دیا