لیپ ٹاپس اور اسمارٹ فونز کے لیے وائی فائی سے تین گنا تیز ٹیکنالوجی متعارف
بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائی فائی الائنس کمپنی نے لیپ ٹاپس اور اسمارٹ فونز کے لیے وائی فائی سے تین گنا تیز ٹیکنالوجی متعارف کروادی ، وائی فائی گیگ نامی انتہائی تیز رفتار وائرلس نیٹ ورک ہے،یہ ٹیکنالوجی موجودہ ٹیکنالوجی سے تین گنا زیادہ تیز ہے، لیپ ٹاپ میں صرف 2جی پی فائل 2اسکینڈ… Continue 23reading لیپ ٹاپس اور اسمارٹ فونز کے لیے وائی فائی سے تین گنا تیز ٹیکنالوجی متعارف