نئی تاریخ رقم،چین نے خلاء میں بڑا قدم اُٹھالیا
بیجنگ(این این آئی) چینی حکومت نے اعلان کیاہے کہ خلائی جہاز شین ڑْو الیون (آج)پیر کے روز خلا میں روانہ ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی حکومت نے اعلان کیاکہ خلائی جہاز شین ژْو الیون پیر کے روز خلا میں روانہ ہو رہا ہے۔حکام نے بتایا کہ دو خلا بازوں کو لے کر یہ جہاز گانسْو… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،چین نے خلاء میں بڑا قدم اُٹھالیا