ایپل کمپنی نے پاکستانی شہری کو صدام حسین سمجھ لیا،کیا اقدام اٹھا لیا جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے
نیویارک(این این آئی)معروف امریکی کمپنی ایپل نے ایک برطانوی صارف کو آئی فون کی واپسی کے بدلے اس کی قیمت (799 برطانوی پاؤنڈ) لوٹانے سے انکار کر دیا۔ کمپنی کا موقف ہے کہ پہلے یہ صارف ثابت کرے کہ وہ عراق کا سابق آمر صدام حسین (جو اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے) نہیں… Continue 23reading ایپل کمپنی نے پاکستانی شہری کو صدام حسین سمجھ لیا،کیا اقدام اٹھا لیا جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے