تیل کا متبادل،عرب ممالک کیلئے بری خبر،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن سائنسدانوں نے لوڈشیڈنگ کے ستائے پاکستانی عوام کوایسی کامیابی سے آگاہ کیاہے جوکسی خوشخبری سے کم نہیں ہے ۔جرمنی میں میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین طبعیات نے پہلی بار ایک ایسا فیوژن ری ایکٹر قائم کرلیا ہے جو عمل تالیف سے لامحدود مقدار میں بجلی پیدا کر سکتا ہےاوراس کے بار ےمیں سائنسدان پر امید… Continue 23reading تیل کا متبادل،عرب ممالک کیلئے بری خبر،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا