’’دنیا سمٹ کر موبائل میں آگئی ‘‘ پاکستان کے اہم شہر میں فری وائی فائی سروس شروع
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا جوں جوں ترقی کی منازل طے کرتی جا ہی ہے وہیں ٹیکنالوجی کی صنعت میں اس قدر حیران کن ترقی دیکھنے میں آرہی ہے کہ جیسے جادو ہو کہ بس چھڑی گھمائی اور کام ہو گیا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں شہباز حکومت نے اہم مقامات پر انٹرنیٹ کی سہولت متعارف… Continue 23reading ’’دنیا سمٹ کر موبائل میں آگئی ‘‘ پاکستان کے اہم شہر میں فری وائی فائی سروس شروع











































