ہواوے میٹ9نے کنزیومر الیکٹرانکس شو میں تاریخ رقم کردی، ایک ساتھ کتنے ایوارڈ جیت لیے؟
لاہور ( این این آئی)موبائل ٹیکنالوجی میں عالمی سرکردہ کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فون میٹ9نے کنزیومر الیکٹرانکس شو2017میں پاور،کارکردگی،ڈیزائن اور ڈیول لینس کیمرے کی خاصیت کی بدولت 8ایوارڈز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔کنزیومر الیکٹرانکس شو 2017میں معروف عالمی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے ہواوے میٹ9کو بہترین ڈسپلے،پروسیسر،چارجنگ صلاحیت،ڈیول لینس کیمرے کی بدولت… Continue 23reading ہواوے میٹ9نے کنزیومر الیکٹرانکس شو میں تاریخ رقم کردی، ایک ساتھ کتنے ایوارڈ جیت لیے؟