مارک زکر برگ وفات پا گئے ؟ فیس بک پر میموریئل بینر جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر ایک غیر معمولی بگ نے چند لمحوں کے لیے اس کے بیشتر صارفین کو مرا ہوا قرار دے دیا جن میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بگ نے فیس… Continue 23reading مارک زکر برگ وفات پا گئے ؟ فیس بک پر میموریئل بینر جاری