بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’ہواوے صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ‘‘ کمپنی نے مہنگے موبائل فونز کی قیمتوں میں اتنی کمی کر دی کہ حیران وہ جائیں گے

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) ہواوے نے ایک مرتبہ پھر اپنے سب سے زیادہ فروخت ہوانے والے بعض سیٹس کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی کرکے صارفین کے دل جیت لئے ہیں۔ہواوے اس بار Honor 8 اور Y6 PRO اور نوا پلس کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کیا ہے ،ہواوے Honor 8اب 48499روپے کے بجائے محض 47500روپے،

ہواوے Nova Plus اب41000روپے کے بجائے محض 38900روپے اور Y6 PRO اب 18500روپے کے بجائے محض 17999روپے میں دستیاب ہے۔اکتوبر 2016کو متعار ف کرایا جانے والا Honor 8 کی5.20انچ کی ٹچ اسکرین 1080×1920 پکسل ریزولوشن کے ساتھ انتہائی بہترین تصویر کی فراہمی کو یقینی بناتی ہے،یہ انقلابی ڈیوائس 1.8GHz, Octa-Core Kirin 950 پروسیسر اور فور جی بی ریم سے مزین ہے ،فون کی انٹرنل میموری32جی بی ہے جبکہ اس میں 128جی بی تک مائیکرو ایس ڈی کا آپشن بھی موجود ہے،اسکا 12میگا پکسل کا پرائمری اور 8میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ بہترین تصاریر اور سیلفی کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…