بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

قیامت نزدیک آگئی،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد سائنسدانوں نے بھی انتباہ جاری کر دیاہے ۔سائنسدانوں نے کہاہے کہ امریکی صدرکے ایٹمی ہتھیاروں اورماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں بیانات سے دنیاپہلے سے بھی زیادہ غیرمحفوظ ہوگئی ہے ۔ڈونلڈٹرمپ کے بیانات کے بعد سائنسدانوں نے کہا ہےکہ تہذیبوں کی تباہی کے بارے میں پیشگوئی کرنے والی علامتی گھڑی مزید 30سکینڈآگے ہوگئی ہے اوراس گھڑی پرقامت کے 12بجے کاوقت ہوگیاہے ۔

 

ان کاکہناہے کہ پہلے یہ گھڑی قیامت کے نزدیک تین منٹ نزدیک تھی جبکہ ڈونلڈٹرمپ کے متنازعہ وخطرناک بیانات کے بعد یہ گھڑی اس گھڑی پرڈھائی منٹ باقی رہے ہیں ۔سائنسدانوں کامزیدکہناتھاکہ روس جب سوویت یونین تھاتواس نے 1953میں ہائیڈروجن بم کے دھماکے کے کرکےدنیا کواس وقت کے قریب کردیاتھاجبکہ اب یہ وقت ڈونلڈٹرمپ کی وجہ سے نزدیک آگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…