اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’دنیا سمٹ کر موبائل میں آگئی ‘‘ پاکستان کے اہم شہر میں فری وائی فائی سروس شروع

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا جوں جوں ترقی کی منازل طے کرتی جا ہی ہے وہیں ٹیکنالوجی کی صنعت میں اس قدر حیران کن ترقی دیکھنے میں آرہی ہے کہ جیسے جادو ہو کہ بس چھڑی گھمائی اور کام ہو گیا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں شہباز حکومت نے

اہم مقامات پر انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کر ادی ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کےمطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے شہر کے اڑھائی سو مقامات پر وائی فائی راؤٹرز لگا دیے۔یونیورسٹیز، میٹرو بس سٹیشن، ریلوے سٹیشن اور ہوائی اڈے سمیت شہر کے اہم مقامات پر اب شہری کر رہے ہیں فری وائی فائی سروس کا استعمال، خصوصی طور پر جامعات میں اس سہولت کی پذیرائی ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے جہاں اس سے رابطے میں آسانی ہو گی وہیں تعلیم میں بھی مدد ملے گی۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ جلد اس سروس کو دوسرے شہروں میں دیا جائے۔ اس سہولت کے مثبت استعمال کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) نے ویڈیوز سٹریمینگ اور ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی لگائی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…