فیس بک کا ایسا فیچر جس کی بدولت اب آپ اپنے قریب رہنے والے انجان لوگوں کے بارے میں بھی بہت کچھ جان سکیں گے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے استعمال میں روزبروزاضافہ ہورہاہے اورفیس بک کے صارفین کواس سماجی رابطے کی ویب سائیٹ کے جہاں کئی فائدے ہیں وہاں پرکئی پریشانیا ں بھی لاحق ہیں ۔فیس بک پرکئی خواتین ومردحضرات ایسی اپیلی کیشنزکااستعمال کررہے ہیں کہ وہ اچھے دوست تلاش کرسکیں بلکہ کچھ توجیون ساتھی کی تلاش کےلئے تگ ودوکررہے ہیں ۔ صارفین کے اس… Continue 23reading فیس بک کا ایسا فیچر جس کی بدولت اب آپ اپنے قریب رہنے والے انجان لوگوں کے بارے میں بھی بہت کچھ جان سکیں گے











































