بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نوشہرہ میں ٹیکنالوجی سٹی قائم کیاجائے گا،خیبرپختونخواحکومت کافیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے سی پیک کی کامیابی کی طرف ایک قدم اوربڑھاتے ہوئے نوشہرہ میں ٹیکنالوجی سٹی بنانے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکنالوجی سٹی بنانے کافیصلہ وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کی زیرصدارت ہونے والے ایک اجلاس میں کیاگیا۔نوشہرہ میں یہ ٹیکنالوجی سٹی رشکئی انڈسٹریل زون میں تعمیرکیاجائے گا

جبکہ اس کےلئے پاک فوج کے ادارے فرنٹیئرورکس آرگنائزشن کواس منصوبے کےلئے 700بلین روپے فراہم کئے جائیں گے ۔اس موقع پرپرویزخٹک نے رشکئی اور ڈیرہ اسماعیل خان نے انڈسٹریل یونٹس کو بجلی رعایتی نرخوں پرفراہم کرنے کاحکم دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…