جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن
برلن(این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جرمنی میں نئے ٹولز متعارف کروا رہی ہے جن کی مدد سے جعلی خبروں کی نشاندہی ممکن ہو جائے گی۔فیس بک جو کہ دنیا کا سب سے بڑا سماجی نیٹ ورک ہے کے مطابق اب جرمن صارفین غلط خبروں کی نشاندہی کر سکیں گے۔اس کے بعد… Continue 23reading جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن







































