بیجنگ (آ ئی این پی )عالمی تحقیق اور مشہور وی آر آلات ساز کمپنی اوکلس کے سابق چیف سائنسدان سٹیو لاوالی نے چینی موبائل کمپنی ہواوئے میں مجازی فروزاں اور مخلوط حقیقت کے چیف سائنسدان کے طور پر شمولیت اختیارکر لی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق عالمی تحقیق اور مصنوعات کیکمپنی اوکلس کے سابق انچارج اور چیف سائنسدان سٹیو لاوالی نے
مجازی فروزاں اور مخلوط حقیقت کے چیف سائنسدان کے طور پر ہواوئے میں شمولیت اختیار کرکر نے کی تصدیق کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ چین کے شہر شینزین میں قائم معروف ٹیلی کام آلات بنانے والی کمپنی ہووائے ایک عالمی کاروباری کمپنی ہے، اور چین کی ائے آر اور وی آر مارکیٹ بڑھتی جاتی ہے.
جمعہ کو ہواوے ٹیکنالوجیز کی آمدنی میں مضبوط کارکردگی کی بدولت 32فیصد اضافہ ہو ااس کی آمدنی 2016 میں 75 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گی اور ایپل کا ایک مضبوط حریف بھی بن جانے کی پیشن گوئی ہو ئی ہے ۔
مشہور سائنسدان کی ہواوے میں شمولیت, ایپل کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
3
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں