ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

کینیڈا میں خاتون نے خواب میں دیکھے نمبر سے لاٹری جیت لی

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا (نیوزڈیسک) کینیڈا میںگذشتہ 30 برسوں سے لاٹری کا ایک ہی نمبر خریدنے والی خاتون کا 39 لاکھ ڈالرز کا انعام نکلا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اولگا بینو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ انھوں نے مئی 1989ء کو خواب میں یہ نمبر دیکھا تھا اور اس کے بعد سے وہ مسلسل یہی نمبر خریدتی آئی ہیں۔ اولگا کینسر کی مریضہ ہیں اور یہ جیت ان کے لیے ایک زبردست بات ہے، کیونکہ انھیں اپنے علاج کے لیے اپنا مکان فروخت کرنا پڑا تھا۔ اب انھوں نے جیتی ہوئی رقم سے مکان تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…