اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کی تیز ترین کار چین نے متعارف کرادی ، سپیڈ کتنے گھنٹے فی میل ہو گی ؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگاس (آئی این پی )فراڈے فیوچر جو کہ چینی ممتاز شخصیت جیا یوٹنگ کی طرف سے کی جانے والی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک نئی کمپنی ہے،نے گذشتہ رات اپنی پہلی تجارتی گاڑی ایف ایف 91 کی رونمائی کی اور دعویٰکیا کہ یہ دنیا میں تیز ترین ایکسلریٹنگ الیکٹرک کا رہے۔لاس ویگاس میں 2017کنزیومر الیکٹرانکس شو(سی ای ایس) جس کا شمار دنیا کی سب سے بڑی عالمی کنزیومر ٹیکنالوجی نمائشوں میں ہوتا ہے کہ باضابطہ افتتاح سے دو روز قبل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جیا نے کہا اگر آپ ایک دفع ایف ایف 91دیکھ لیں تو آپ گیراج میں اپنی پرانی کاروں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ خودبخود چلنے والی کار موبیلٹی کے نئے دور میں ایک سنگ میل ہے،یہ کار ایک اسٹرانگ بیٹری پیک سے لیس ہے جو 130کلوواٹ۔گھنٹہ توانائی اور 1050ہارس پاور فراہم کرسکتی ہے۔یہ بات پرو پلشیئن انجیئرنگ کے فراڈے کے نائب صدر پیٹر سیوا گیان نے 600شرکاء کے ایک اجتماع کو بتائی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کار کسی چارج کے بغیر378میل(638.82کلومیٹر)تک جاسکتی ہے اور 2.39سیکنڈ میں صفر سے لے کر 60میل فی گھنٹہ(0سے لے کر 104میل فی گھنٹہ )کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ کوئی اور گاڑی ایسا نہیں کرسکتی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…