اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے قریب بحیرہ ہند میں آج سے 8کروڑ سال قبل غائب ہو جانے والا براعظم دریافت کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین ارضیات نے پاکستان اور بھارت کے قریب بحیرہ ہند کے نیچے دریافت ہونے والے زمین کے ٹکڑے کو ایک غرق شدہ براعظم کا حصہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ٹکڑا آج سے 8کروڑ سال قبل بحیرہ ہند میں غرق ہو جانے والے براعظم ماریشیا کا ہے،
ماہرین کا کہنا ہے کہ ماریشیا دراصل براعظم انٹار کٹیکا، افریقہ، آسٹریلیا اور جنوبی امریکہ پر مشتمل عظیم براعظم گوڈانا کا حصہ تھا۔