واٹس ایپ نے ٹوسٹیپ ویری فیکیشن فیچرمتعارف کرادیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے ٹوسٹیپ ویری فیکیشن فیچرمتعارف کرادیاہے اورواٹس ایپ سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائئٹس فیس بک ،ٹوئیٹراورگوگل پربھی اس طر ح کے فیچرز موجود ہیں لیکن اب واٹس اپیپ انتظامیہ نے کہاہے کہ یہ نیافیچرصارفین کے پیغامات کی سکیورٹی اورذاتی معلومات کے تحفظ کےلئے متعارف کرایاگیاہے اوراس… Continue 23reading واٹس ایپ نے ٹوسٹیپ ویری فیکیشن فیچرمتعارف کرادیا





































