جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

زہرہ سیارے پر جانا اب مشکل نہیں ،ماہرین نے ایساحل نکال لیا ،آپ بھی واہ واہ کر اٹھیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں نئی جدید تحقیقات اور تجربات عام بات ہے ۔دنیا میں کوئی چیز ناممکن نہیں جس کی مثال اس نئی تحقیق سے لگائی جا سکتی ہے ۔ماہرین فلکیات نے دنیا کو کائنات کے بہت سے رازوں کو اپنی تحقیق اور محنت سے ہر انسان تک پہنچایا ہے ۔
زمین کے ارد گرد موجود سیاروں میں زہرہ سب سے قریب ترین سیارہ ہے لیکن اس کے 900فارن ہائیٹ درجہ حرارت ہونے کی وجہ سے کوئی مشینری اس پر نہیں بھیجی جا سکتی لیکن آخر کارماہرین نے اس کا حل نکالتے ہوئے دنیا کے سخت ترین کمپیوٹر کوبنانے کا اور اسکو ’’ زہرہ ‘‘ پر بھیجنے کا ارادہ ظاہر کیا اور اس کی تیاری کیلئے کام شروع کر دیا گیا ۔اس کمپیوٹر کو2025میں زہرہ پر اتار دیا جائیگا ۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ سلیکون کاربائڈانٹرکنیکٹ سسٹم اس مسئلے کا حل ہے کیونکہ یہ 900فارن ہائیٹ میں سروائیو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایس آئی سی میں چپس کمپیوٹر میں ایڈ کی جائیں گی اوریہ 22 دنوں تک زہرہ پر درستگی سے کام کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے ۔یہ کمپیوٹر 2025میں زہرہ پر بھیجا جائیگا ۔اسکا مقصد ماحول،ساخت اور زہرہ کے دیگر عوامل کی رپورٹ جمع کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…