واٹس ایپ کے مفت مزے ختم،بڑا اعلان کردیاگیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ صارفین کی تعداد دنیابھرمیں ایک ارب سے زائد ہے جبکہ اس کے صارفین کوکویہ سہولت مفت حاصل ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے اب اپنی سروس کےلئے نیاورژن متعارف کراکررہی ہے جس کے لئے صارفین کوادائیگی بھی کرناپڑے گی ۔واٹس ایپ کی اس تبدیلی کے اینڈرائیڈاورونڈوزفون کے بیٹاورژنزمیں سروس تبدیل ہونے کےکئی… Continue 23reading واٹس ایپ کے مفت مزے ختم،بڑا اعلان کردیاگیا