پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

معمولی قیمت کا حامل نیاجدید نوکیا3310کن ممالک میں استعمال نہیں ہوسکے گا؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوکیا نے 22گھنٹے لگاتار استعمال ہونے والا فون متعارف کروادیا،حیرت انگیز فیچر ز،قیمت صرف تقریباً5000روپے، تفصیلات کے مطابق نوکیا نے بالاخر3310 موبائل فون کو ایک بار پھر متعارف کرا دیا ہے ،دوبارہ منظر عام پر آنے والانوکیا 3310 پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ بہتر ہوگیا ہے۔اب اس کاڈیزائن مختلف ہے جبکہ اسکرین بھی کلر ہوگئی ہے،2 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش کیمرہ،، 2.4 انچ کی

اسکرین کے ساتھ یہ مزید خوبصورت ہوگیاہے ،اس میں مائیکرو یو ایس بی چارجنگ پورٹ، ہیڈ فون جیک، 16ایم بی اسٹوریج جسے 32 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے ،بلیو ٹوتھ بھی شامل ہے کالز،ایف ایم ریڈیو، ایم پی تھری پلیئر، ٹیکسٹ اور اسنیک گیم بھی شامل ہے ،سب سے بڑی خصوصیت اس کی بیٹری ہے جو اب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہے اور ایک چارج پر لگاتار 22 گھنٹے تک فون کال کی جاسکتی ہے.سب سے بڑی خصوصیت اس کی بیٹری ہے جو اب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہے اور ایک چارج پر لگاتار 22 گھنٹے تک فون کال کی جاسکتی ہے جبکہ ایک مہینے کا اسٹینڈبائی ٹائم ہے۔چار رنگوں میں متعارف کرائے جانے والا یہ فون رواں سال ہی دنیا بھر میں 50 ڈالرز تقریباً 5000 تاہم اس فون کے چاہنے والوں کیلئے ایک بری خبر بھی ہے کہ نوکیا 3310 امریکا اور کینیڈا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نہیں چلے گا۔ خبریں ہیں کہ نوکیا 3310 کی نئی ڈیوائس میں صارفین کی سہولت کیلئے بہت سی چیزیں تبدیل کی گئی ہیں لیکن اس ڈیوائس کی فریکونسی تبدیل نہیں کی گئی ہے جو 900 میگا ہرٹز اور 1800 میگا ہرٹز ہے۔ یہ فریکونسی امریکا اور کینیڈا سمیت کئی ممالک میں اب بند ہو چکی ہے اور کئی ممالک میں انھیں تبدیل بھی کیا جا رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ نوکیا 3310 کا نیا ورژن بہت سے ممالک کیلئے بے کار ہوگا۔ پاکستانی روپے میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…