جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سام سنگ گلیکسی کہکشاں  S.8 کے اہم فیچرزلیک ہوگئے

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایلین بلاس جوکہ مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی معروف موبائل سازکمپنیوں کے موبائل فونز کے اہم فیچرز لیک کرنے میں شہرت رکھتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایون بلاس رواں سال 2017کےلئے پیش کئے جانے والے گلیکسی ایس 8کے فیچرزلیک کئے ہیں جبکہ کمپنی نے اس کو29مارچ کوباضابطہ طوپرلانچ کرناتھا۔ایلین بلاس کی لیک گئی معلومات کے مطابق گلیکسی ایس ایٹ پلس 6.2 انچ کی کواڈ ایچ ڈی سپر امولیڈ ڈسپلے والا فون ہے۔

سام سنگ کمپنی کایہ شکاہکار پہلا بیزل لیس یا ایج لیس فون ہوگا مگر اس کاسائزسام سنگ کے گلیکسی ایس 7اورایس 7ایج سے بھی بڑاہوگا۔ دیگرفیچرزمیں اس فون میں آڈیو جیک، ٹائپ سی یو ایس بی اور پہلے سے بہتر کیمرہ تورہیں گے لیکن اس کاہوم بٹن ختم کردیاجائے گا۔سمارٹ موبائل فونزمیں سام سنگ کایہ فون کمپنی کا اپنا ڈیجیٹل اسسٹنٹ بھی متعارف کرائے گاجوکسی اورکمپنی نے متعارف نہیں کرایاہے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…