ہٹلر کے فون کی رواں ہفتے امریکہ میں نیلامی ہو گی
برلن(آن لائن)نازی جرمنی کے رہنما اڈولف ہٹلر کے زیر استعمال ٹیلیفون کی نیلامی رواں ہفتے امریکہ میں کی جائے گی لال رنگ کے اس فون پر نازی رہنما ہٹلر کا نام کندہ ہے اور یہ برلن کے ایک بنکر سے سنہ 1945 میں برآمد ہوا تھا۔سویت روس کے فوجیوں نے جرمنی کے ہتھیار ڈالنے… Continue 23reading ہٹلر کے فون کی رواں ہفتے امریکہ میں نیلامی ہو گی