مقبول ترین موبائل فون نوکیا 3310 کی نئے فیچرز کے ساتھ دوبارہ واپسی،قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا موبائل فونز نے صارفین نے مقبول ترین اورصارفین کا پسندیدہ موبائل فون نوکیا 3310 ایک بارپھرتیارکرلیاہے اوراس کو موبائل ورلڈکانگریس میں پیش کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اس موبائل کو فن لینڈ کی مینوفیکچر کمپنی ایچ ایم ڈی نے اس موبائل کو دوبارہ سے ری لانچ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی… Continue 23reading مقبول ترین موبائل فون نوکیا 3310 کی نئے فیچرز کے ساتھ دوبارہ واپسی،قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف