’’کام کا بندہ ہے اسے رکھ لو ‘‘ چین نے بھارت میں کس سپر سٹار کو ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

9  مارچ‬‮  2017

ممبئی(آئی این پی) چین کی معروف سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’’ون پلس‘‘ نے بھارت میں اپنے موبائلز کی مارکٹنگ کیلئے امیتابھ بچن کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ امیتابھ کے ساتھ بھارت میں موبائلز کی پروموشن کا معاہدہ خوش آئند ہے۔ ان کا کہناتھاکہ کمپنی کی پوری کوشش ہوگی کہ یہ معاہدہ آگے بھی تسلسل کے ساتھ چلتا رہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بچن کی بدولت بھارت میں عوام اس موبائل کی

 

خصوصیات سے زیادہ بہتر انداز سے واقف ہو سکیں گے۔جبکہ اس موقع پر امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایک جدید کمپنی کے ساتھ کام کرنا میرے لیے انتہائی فخر کی بات ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ون پلس بھارت میں جدید کمپنیوں میں سے ایک ہے اس کی ایک اپنی پہچان ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امیتابھ بچن زین موبائل اور ایل جی موبائل کی پروموشن کیلئے بھی کمپنیوں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…