صرف60پیسے میں ایک کلومیٹر،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سی این جی پرچلنےوالی موٹر بائیک تیارکرلی گئی ہے جس کوایک نجی کمپنی نے تیارکیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اس موٹربائیک سے نہ صرف ایندھن کی بچت ہوتی ہے بلکہ اس سے آلودگی کم کرنے میں بھی مددملے گی اور سفرکرنے کے حوالے سے اس موٹر بائیک کاخرچ صرف 60پیسے فی کلومیٹرہے۔… Continue 23reading صرف60پیسے میں ایک کلومیٹر،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا