جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

موبائل ایکسپرٹ ہونا ضروری نہیں،خود اپنےسمارٹ فون کی سپیڈ بڑھائیں۔۔حیرت انگیز طریقہ سامنے آگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)موبائل ایکسپرٹ ہونا ضروری نہیں اب آپ خود اپنے موبائل فون کی سپیڈ اس حیرت انگیز طریقے سے بڑھا سکتے ہیں۔ یہ طریقہ اینڈرائڈ کے تازہ ترین ورژن لالی پاپ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ہے۔٭ موبائل سیٹنگز میں “About Phone” پر کلک کریں۔٭ اب یہاں موجود آپشن “Build Number” پر اس وقت تک کلک کریں جب تک آپ کے سامنے یہ

میسج نہ آ جائے ”You are now a developer“٭ اب ”Back“ کا بٹن دبائیں تو یہاں آپ کو ایک نئی آپشن ”Developer Options“ ملے گی۔ اس پر کلک کریںاور ونڈو میں نیچے کی جانب سکرول کریں، یہاں آپ کے سامنے “Window animation scale” ، “Transition animation scale” اور “Animator duration scale” کی آپشنز آ جائیں گی، ان تینوں آپشنز پر بار باری کلک کریںتو ان میں موجود ڈیفالٹ Animation scale جو کہ 1x سامنے آجائے گی ، اب اس کو تبدیل کر کے .5x کر دیں۔آخر میں اپنے موبائل فون کو ری سٹارٹ کریں اور حیرت انگیز سپیڈسے لطف اندوز ہوں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…