جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نوکیا 3310 کی واپسی،فون کیسا ہوگا؟قیمت کیا ہوگی؟دھماکہ خیز تفصیلات منظرعام پر

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)نوکیا 3310 کی واپسی،فون کیسا ہوگا؟قیمت کیا ہوگی؟دھماکہ خیز تفصیلات منظرعام پر -نوکیا 3310 ایک بار پھر واپس آرہا ہے یہ فون رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جسے اب کسی نئی شکل میں پیش کیا جارہاہے،

نوکیا3310اپنی بہترین بیٹری لائف اورمضبوطی کی وجہ سے بہت پسند کیاجاتاتھا،یو ٹیوب پر پیش کئے جانے والے کانسیپٹ ڈیزائن کے مطابق یہ فون اب ڈیڑھ انچ اسکرین، 256 کے کلرز، کیمرہ، ایف ایم ریڈیو، 8 جی بی اسٹوریج، مائیکرو یو ایس بی پورٹ، 1650 ایم اے ایچ بیٹری کا حامل ہوگاجو کہ 235 گھنٹے یا لگ بھگ چوبیس دن کے اسٹینڈ بائی ٹائم کی ہوگی جبکہ اس فون کی متوقع قیمت پاکستانی روپے میں چھ ہزار سے سات ہزار روپے تک بتائی جارہی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…