’’پرانا اور سست رفتار انٹر نیٹ بھول جائیں ‘‘ اب آرہا ہے پاکستان میں انتہائ تیز رفتار اور کم قیمت انٹر نیٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق ملٹی نیٹ عمان سے فائبر آپٹک کیبلز رکھنے کا آغاز کررہی ہے۔ جسے ‘سلک روٹ’ کا نام دیا جارہا ہے۔اس کی مدد میں40 ٹیرابائٹس ڈیٹا حاصل کیا جاسکے گا۔اس کے علاوہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) بھی 40 ٹیرابائٹس کی کیبل کے لیے کام کررہی… Continue 23reading ’’پرانا اور سست رفتار انٹر نیٹ بھول جائیں ‘‘ اب آرہا ہے پاکستان میں انتہائ تیز رفتار اور کم قیمت انٹر نیٹ