جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سر جھکا کر موبائل استعمال کرنا چھوڑ دیں ورنہ۔۔۔۔۔ایسا نقصان کہ جان کر آپ پریشان ہو جائینگے

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر چیز کا زائد استعمال نقصان دہ ہوتا ہے ۔آج کے جدید دور میں نئی ایجاداشیاء ہماری روز مرہ کی سہولیات میں ایک طرف اضافہ کر رہی ہے تو ان کے نقصانات بھی آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں ۔ موبائل کا استعمال ہماری زندگی میں آج بے انتہاء بڑھ چکا ہے اور اس کے کالز اور میسج کے سستے پیکجز نے اس کے غیر ضروری استعمال میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔

ماہرین نے اس صورتحال کے پیش نظر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ مسیج کریں لیکن اپنا انداز صحیح رکھیں ۔سر جھکا کر موبائل سے ٹیکسٹ کرنا آپ کی صحت کیلئے مسائل پیداکرسکتا ہے ۔مسلسل سر جھکا کر میسج کرنا انتہائی نقصان دہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سر جھکا کر مسلسل میسج کرنے سے گردن پر مخالف سمت سے جو وزن پڑتا ہے۔اس کی وجہ سے گردن کے مہروں میں سوجن پیدا ہوتی ہے جو گردن ،سر اور کمر درد کی وجہ بنتی ہے۔اس کے علاوہ اس انداز کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…