پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

دین اسلام کا بول بالا۔۔ اسرائیل کی یہودی یونیورسٹی نے روح کی غذا بارے اسلامی حقانیت کا اعتراف کر لیا

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر آپ نے لوگوں سے سنا ہو گا کہ موسیقی روح کی غذاہے ۔یورپ سمیت ایشیا اور مسلمان ممالک میں تو موسیقی جیسے قبیح کام کو روح کی غذا قرار دی کر بھی اسی کی ترویج کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔لیکن ماہرین کی جانب سے جاری کر دی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ نے اس دعوے کی قلعی کھول دی ہے اور اسلام کی حقانیت کا ثبوت خود ہی فراہم کر دیا ہے۔

اسرائیل کی ایک یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ موسیقی پر تشدد اور منفی جذبات کر پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ماہرین نے ایک سو پچاس طلبہ کو موسیقی کی مختلف اقسام سنا کر ان کی طبع اور حرکات و سکنات پر خاص ریسرچ کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ریپ اور میٹل جو کہ تیز موسیقی کی دو اقسام ہیں کے سننے والے لوگ متشدد رویہ جلد ی اپنا لیتے ہیں اور کسی کے اکسانے پر تشدد اور جارحیت کو بہت جلد اپنا لیتے ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ تیز موسیقی سننے والے لوگوں کو سیاستدان اور شدت پسند گروہ بڑی آسانی سے اپنے مذموم مقاصد کےلئے استعمال کر سکتے ہیں ۔اس لئے موسیقی کو امن کی آواز یا روح کی غذا سمجھنا خود کو اندھیرے میں رکھنے اور دھوکا دینے کے مترادف ہی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…