اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے ایسی موبائل ایپلی کیشن تیار کر لی ہے جس کے ذریعے زلزلے کی آمد کی پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔تحقیق کے مطابق سمارٹ فونز کیلئے ایسی انوکھی ایپلی کیشن تیار کر کی گئی.
جو زلزلے کی فالٹ لاہن پر موجو علاقوں میں زلزلے کی پیمائش کا کام کرتے ہوئے اسکی وائبر یشن کو چیک کر سکے گی۔سائنسدانوں کے مطابق یہ ایپلی کیشن ان علاقوں میں زلزلوں کی نگرانی کیلئے اہم ثابت ہو گی سائنسدانوں نے مزید کہا کہ اس ایپلہ کیشن سے لوگوں کو سمارت فونز کے زریعے پہلے ہی معلوم ہو جائیگا کہ زلزلہ آرہا ہے اور اس کی شدت کیا ہے۔