پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیارہ مریخ پر پہلا قدم،چین نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے اپنے پہلے مریخ خلائی جہاز جو پروگر ام کے مطابق 2020ء تک چھوڑا جائے گا کیلئے شارٹ لسٹ کئے گئے آٹھ نام جاری کر دیئے ہیں ، ان آٹھ ناموں میں ۔’’ فینگ ہوانگ ‘‘ (فونیکس ، ’’ ٹیان وین ‘‘ جنت کے لئے سوالات)، ’ہوؤ شینگ ‘‘ ( مریخ )’’ ٹینگ لونگ ‘‘ ابھرتا ہوا (اژدھا )’’ چائی لن ‘‘ (ایک خیالی جانور کی شبیہہ )’’ جو چو ‘‘ ( گلابی چڑیا ) ’’ جوئی مینگ ‘‘ (تعاقب کرتے ہوئے خواب ) اور ’’ فینگ شیانگ ‘‘ (ا ڑتا ہوا فونیکس )شامل ہیں ،

یہ نام دنیا بھر کے عوام کی طرف سے پیش کی جانیوالی 35900سے زائد تجاویز کے ذریعے پیش کی جانیوالی 14500سے زائد چوائسز میں سے منتخب کئے گئے ہیں ، چین اپنا پہلا مریخ خلائی جہاز 2020ء تک چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے جو اس سرخ سیارے کے گرد چکر لگائے گا ،اترے گا اور تحقیقی کام کرے گا ،یہ تجاویز گذشتہ سال اگست سے قبول کی گئی تھیں ، آٹھ ناموں کا انتخاب جیوری نظرثانی اور آن لائن پولز کے ذریعے کیا گیا ، قومی دفاع کیلئے سائنس ٹیکنالوجی اور صنعت کے سرکاری محکمہ کے ماتحت چانگ کی تحقیقات اور خلائی پروگرام مرکز جس نے یہ تجاویز اکٹھی کیں کے مطابق حتمی نام کا انتخاب 24اپریل یوم خلا کے قریب کیا جائے گا

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…