جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

انسان نے اپنی آسانی کیلئے روبوٹ سے کیا کام لینا شروع کر دیا ؟

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی ہاتھ سے مشابہہ ایک ایسا روبوٹ تیار کر لیا گیا جو موبائل فون پر بنائی کوئی بھی تصویر کو کاغذ پربالکل ویسا ہی بنادیتا ہے۔اس روبوٹ کو ’’لائن‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کا وزن 160 گرام ہے، یہ کسی انسانی ہاتھ کی طرح کام کرتے ہوئے پیچیدہ اور دلچسپ خاکے کاغذ پر اتاردیتا ہے۔ یہ روبوٹ لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ سے منسلک ہوکر کام کرتا ہے اور یوایس بی پورٹ سے ہی ہدایات اور بجلی حاصل کرتا ہے۔
روبوٹ کے ذریعے آپ ماؤس، انگلی یا کسی ایپل پینسل سے خاکہ بناسکتے ہیں اور یہ روبوٹ اسے فوری طور پر کاغذ پر نقش کردیتا ہے۔روبوٹ دھیرے دھیرے کسی انسان کی طرح لکیریں کھینچ کر مشکل ترین تصاویر کو کاغذ پر اتارتا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ روبوٹ فریج اور شیشے پر بھی لکھ سکتا ہے۔ اسی طرح ڈرائنگ کو دوستوں کو بھی بھیجا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…