جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چین خلا میں ایک ساتھ کتنے خلائی جہاز بھیجے گا ؟ ان جہازوں کے بھیجنے کا مقصد کیا ہے ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے اپنے پہلے مریخ خلائی جہاز جو پروگر ام کے مطابق 2020ء تک چھوڑا جائے گا کیلئے شارٹ لسٹ کئے گئے آٹھ نام جاری کر دیئے ہیں ، ان آٹھ ناموں میں ۔’’ فینگ ہوانگ ‘‘ (فونیکس ، ’’ ٹیان وین ‘‘ جنت کے لئے سوالات)، ’ہوئو شینگ ‘‘ ( مریخ )’’ ٹینگ لونگ ‘‘ ابھرتا ہوا (اژدھا )’’ چائی لن ‘‘ (ایک خیالی جانور کی شبیہہ )’’ جو چو ‘‘ ( گلابی چڑیا ) ’’ جوئی مینگ ‘‘

 

(تعاقب کرتے ہوئے خواب ) اور ’’ فینگ شیانگ ‘‘ (ا ڑتا ہوا فونیکس )شامل ہیں ، یہ نام دنیا بھر کے عوام کی طرف سے پیش کی جانیوالی 35900سے زائد تجاویز کے ذریعے پیش کی جانیوالی 14500سے زائد چوائسز میں سے منتخب کئے گئے ہیں ، چین اپنا پہلا مریخ خلائی جہاز 2020ء تک چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے جو اس سرخ سیارے کے گرد چکر لگائے گا ،اترے گا اور تحقیقی کام کرے گا ،یہ تجاویز گذشتہ سال اگست سے قبول کی گئی تھیں ، آٹھ ناموں کا انتخاب جیوری نظرثانی اور آن لائن پولز کے ذریعے کیا گیا ، قومی دفاع کیلئے سائنس ٹیکنالوجی اور صنعت کے سرکاری محکمہ کے ماتحت چانگ کی تحقیقات اور خلائی پروگرام مرکز جس نے یہ تجاویز اکٹھی کیں کے مطابق حتمی نام کا انتخاب 24اپریل یوم خلا کے قریب کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…