بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ کے ٹوئٹس ۔۔۔ ٹوئیٹر نے معذرت کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نئے امریکی صدر کی اچانک مقبولیت کے بعد ٹویٹر انتظامیہ نے اپنے صارفین سے معذرت کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے تکنیکی خرابی کی وجہ سے یوزرز کے نئے امریکی صدر کے فالوور بن جانے پر معذرت کر لی۔ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکا ٹوئٹر ہینڈل باراک اوباما سے ڈونلڈ ٹرمپ کو

 

رانسفر ہونے سے تکنیکی غلطی ہوئی، اس غلطی کی وجہ سے تمام فالوورز بھی ٹرانسفر ہوگئے تھے۔ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے اپنے بیان میں اس غلطی پر تمام یوزرز سے معذرت کر لی ہے ۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…