پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک ،ٹویٹر،مائیکروسافٹ اورگوگل دنیابھرکی حکومتوں کی طرف سے دبائوکے پیش نظرآن لائن ”دہشتگردانہ مواد“کے پھیلاو کوکچلنے کیلئے مل کر کام کرینگے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی فرموں نے گزشتہ روزاعلان کیاکہ وہ دنیابھرکی حکومتوں کی طرف سے دبائو کے پیش نظرآن لائن ”دہشتگردانہ مواد“کے پھیلاو کوکچلنے کیلئے مل جل کرکام کریں گے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک ،ٹویٹر،مائیکروسافٹ اورگوگل کی ملکیت یوٹیوب کی طرف سے کئے جانے والے اعلان کامقصداٹیک سیلزکیلئے سماجی میڈیااستعمال کرنے والوں کی برتی کیلئے متشددانہ موادیاکوششوں کوہٹانے یابلاک کرنے کیلئے ”ڈیجیٹل فنگرپرنٹس“کااستعمال کرناہے ۔

فرموں کی طرف سے جاری کئے جانے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ ایسے موادکی کوئی گنجائش نہیں ہے جوہماری میزبانی والی کنزیومرسروسزپردہشتگردی کوفروغ دے ۔جب خبردارکیاگیاتوہم اپنی متعلقہ پالیسیوں کے مطابق اس قسم کے موادکے خلاف فوری کارروائی کریںگے۔بیان میں کہاگیاہے کہ وہ ایساڈیٹاشیئرکریں گے جوانہیں ہماری متعلقہ ہوسٹڈکنزیومرپلیٹ فارموں پرخاصے دہشتگردی والے موادکوشناخت کرنے کی مدددینے کی اجازت دے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…