چین سے 83 لاکھ سال پرانی کیا چیز بر آمد کرلی کیا چیز تھی اس کا سائز اور وزن کتنا تھا ؟ جان کر دنگ رہ جائینگے
شنگھائی(این این آئی) چین میں معدوم ہوجانے والے خمیدہ دانتوں والے( سیبر ٹوتھڈ) 83 لاکھ سال پرانے ٹائیگر کی سب سے بڑی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے جس کی لمبائی 40 سینٹی میٹر کے برابر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس لحاظ سے اس ٹائیگر کا وزن 892 پونڈ اور لمبائی 3 میٹر سے کچھ زیادہ… Continue 23reading چین سے 83 لاکھ سال پرانی کیا چیز بر آمد کرلی کیا چیز تھی اس کا سائز اور وزن کتنا تھا ؟ جان کر دنگ رہ جائینگے



































