بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

2017میں2سورج گرہن اور 2چاند گرہن ، دنیا بھر میں دیکھے جائینگے

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سال 2017 میں دو سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے۔ پہلا چاند گرہن 11 فروری کو لگے گا، ماہر فلکیات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2017 میں دو چاند گرہن اور دو ہی سورج گرہن لگیں گے۔

پہلا چاند گرہن 11 فروری 2017 جبکہ دوسرا 17 اگست، پہلا سورج گرہن 26 فروری جبکہ دوسرا سورج گرہن 21 اگست کو لگے گا جو پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…