منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

یوٹیوب پاکستان کا ٹاپ 10ویڈیوز،میوزک ویڈیوز کا اعلان سب سے اہم ویڈیو کسے قرار دیدیا گیا ؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )یو ٹیوب پاکستان نے 2016 کیلئے ٹاپ 10 ویڈیوز اور میوزک ویڈیوز کا اعلان کر دیا۔منتخب ویڈیوز میں کمانڈر سیف گارڈ،جنگل میں منگل (نئی) فلم جوانی پھر نہیں آنی ،اڈاری،( آخری قسط )، کورنیٹو پاپ راک،دیساں دا راجہ (سوہنی کڑی) قرم حسین (Q) اور کومل رضوی، ڈی جے براوو،چیمپئن ،دل لگی ( آخری قسط )،من مائل،مکمل، اوریجنل ساؤنڈ ٹریک،بن روئے ( پہلی قسط )،شکر ونڈاں ویڈیو سانگ،ہو من جہاں اور اینجل، طاہر شاہ شامل ہیں۔
یوٹیوب کی جانب سے جاری کردہ ایک اورفہرست میں آفرین آفرین ،راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن، قسط 2، کوک سٹوڈیو سیزن9 گانا ’’کالا چشمہ‘‘، فلم باربار دیکھو، گانا ’’بے بی کو بیس پسند ہے ، فلم سلطان، گانا ’’تمہیں دل لگی‘‘ راحت فتح علی خان،’’اے راہ حق کے شہیدو‘‘۔’’تیرا وہ پیار‘‘(نوازشیں کرم) مومنہ مستحسن اور عاصم اظہر قسط 6 کوک سٹوڈیو سیزن 9، قرۃ العین بلوچ،سائیاں، دی چین سموکرز،کلوزر (گانا) ہالسے ، رنگ، راحت فتح علی خان اور امجد صابری، سیزن فنالے ، کوک سٹوڈیو سیزن 9۔ ’ آقا ‘‘عابدہ پروین اور علی سیٹھی، قسط 1 کوک سٹوڈیو کو شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے عالمی سطح پر ویڈیوز اور میوزک ویڈیو ز کو دیکھنے والوں کی تعداد 550ملین رہی جنہوں نے ان ویڈیوز کو دیکھنے کیلئے 25 ملین گھنٹے صرف کیے۔۔#/s#

موضوعات:



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…