فیس بک ا ستعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خبر
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا استعمال جلد موت کاخطرہ 12فیصد کم کردیتاہے جبکہ اس سے فیس بک استعمال کرنے والی کی صحت دوسرے افراد کی نسبت بہترہوتی ہے ۔ایک امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading فیس بک ا ستعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خبر







































