دشمنوں کو منہ توڑ جواب،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،پاکستان اور چین چھاگئے
کراچی (این این آئی) پاکستان اور چین مل کر ایک سیٹلائٹ تیارکررہے ہیں جو پاک چین اقتصادی راہداری روٹس کی نگرانی کرے گا،سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس کو چوتھی قومی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading دشمنوں کو منہ توڑ جواب،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،پاکستان اور چین چھاگئے







































