ماہرین فلکیات کی مشتری کے اندر جھانکنے کی کوششیں کامیاب
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین فلکیات نے زمین پر نصب ایک نئی ریڈیو دوربین کی مدد سے سیارہ مشتری کے اندر کے ماحول کو دیکھنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دی ویری لارج ایرے‘ (وی ایل اے) نامی اس دوربین کی مدد سے سیارے کے اوپر دکھائی دینے والے بادلوں کے نیچے موجود ’سرکولیشن… Continue 23reading ماہرین فلکیات کی مشتری کے اندر جھانکنے کی کوششیں کامیاب