3Gاور 4Gکے دیوانوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) نے موبائل فون کمپنی یوفون سے 3.72 ارب روپے کا معاہدہ کرلیا جس کے تحت بلوچستان کے علاقوں خضدار اور چاغی میں بھی تھری جی انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے گی۔وزرات انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام میں منعقدہ تقریب میں یو ایس ایف اور یوفون… Continue 23reading 3Gاور 4Gکے دیوانوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی