جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بجلی ہے یا نہیں آپ پریشان ہونا چھوڑیں ۔۔صرف 10 روپے میں کمرے کو 30منٹ میں ہی ۔۔۔ ! ماہرین نے عجیب و غریب شے متعارف کرا دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  ٹیکنالوجی کی دوڑ میں اس وقت ہر ملک ہی ہے ۔ اور مہنگائی کے اس دور میں ماہرین روز انہ استعمال کی چیزوں کو عوام کی پہنچ میں لانے کیلئے سستے سے سستا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ہر کوئی ان جدید چیزوں سے استفادہ اٹھا سکے ۔ حال ہی میں ایک کمپنی نے بجلی کے بغیر انتہائی کم قیمت پر کمرے کو گرم کرنے والا ایک آلہ تیار ہے جو بہت سادہ ہے اور صرف دس روپے روزانہ پر سرد کمرے کو گرم کرسکتا ہے۔اسے ایگلو کا نام دیا ہے جسے مٹی سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ الٹے پیالے کی شکل میں تیار کیا گیا ہے جس کے نیچے چار چھوٹی موم بتیاں جلائی جاتی ہیں۔ تھوڑی دیر میں یہ کمرے کو گرم کرسکتا ہے۔ اسے روم میں فائن آرٹس کے ایک طالبعلم مارکو زیگریا نے تیار کیا ہے۔ یہ چراغ نما ہیٹر نہ صرف کم خرچ ہے بلکہ ماحول دوست بھی ہے۔ جیسے ہی یہ گنبد نما پیالہ گرم ہونا شروع ہوتا ہے، اس کے اطراف اور اوپر سے گرما ہوا نکلنا شروع ہوجاتی ہے اور اس طرح بجلی کے بغیر بہت کم خرچ میں اطراف کو گرم کیا جاسکتا ہے اسے مکمل طور پر مٹی سے بنایا گیا ہے۔ماہرین کی اس ایجاد کو عوام الناس میں بے حد سراہا جا رہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…