ٹویٹر نے صارفین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ویڈیو پیغام کی طوالت 140سیکنڈ تک بڑھا دی ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹویٹر کے ایک انتظامی عہدیدار نے بتیاکہ صارفین کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع اور وقت فراہم کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading ٹویٹر نے صارفین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا







































