جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قیامت خیز گرمی۔۔۔ ’’ناسا‘‘ نے خطرناک انکشافات کر دیئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ادارہ ناسا نے مزید گرمی پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ناسا کی تحقیقات کے مطابق اس بار امریکہ ،نیوزی لینڈ،آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں پہلی مرتبہ ریکارڈ گرمی دیکھنے کو ملی ہے ،گرمی کی سب سے بڑی و جہ آبادی کا بڑھنا ،درختوں کی کمی اور گلیئشئرزکے پگھلنے سے سمندری پانی میں اضافہ ہے،گرمی سے انسانوں سمیت بڑی تعداد میں جانور بھی متاثر ہو ئے ہیں ،ناسا نے خبردارکیا ہے کہ اگر درختوں کی کمی اور آبادی کے بڑھنے کا رجحان اس طرح سے جاری رہا تو قیامت خیز گرمی کا سامنا کیا جا سکتا ہے جو پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر تباہی کا موجب بنے گی۔ ناسا حکام کے مطابق زمین پر ماحولیاتی تبدیلیوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جو زمین پر موجود تمام جانداروں کیلئے خطرناک ہے۔‎



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…